سالویشن موومنٹ کی پارٹی رہنما ہلال بیگ کی جموں میں گرفتاری کی مذمت،

سرینگر ۔ 08 اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر سالویشن موومنٹ نے تنظیم کے رہنما ہلال احمد بیک کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ہلال احمدبیگ کو بھارتی پولیس نے جموںکے علاقے تالاب کھٹی کان میں انکے گھر سے گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہلال احمد بیگ نے بھارتی فورسز کی طرف سے بیگناہ کشمیریوں کے قتل اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف …

سرینگر ۔ 08 اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر سالویشن موومنٹ نے تنظیم کے رہنما ہلال احمد بیک کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ہلال احمدبیگ کو بھارتی پولیس نے جموںکے علاقے تالاب کھٹی کان میں انکے گھر سے گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہلال احمد بیگ نے بھارتی فورسز کی طرف سے بیگناہ کشمیریوں کے قتل اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف جمعہ کو علاقے میں ایک احتجاجی مظاہرے کی قیادت کی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply