سال کا تیسرا گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن (کل) شروع ہو گا

لندن ۔ یکم جولائی (اے پی پی) سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کا آغاز (کل) پیر سے ہو رہا ہے جس میں دنیائے ٹینس کے نامور مردوخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر مینز اور اسپینش کھلاڑی گربین مگروزا ویمنز سنگلز ایونٹس میں ٹائٹلز کا …

لندن ۔ یکم جولائی (اے پی پی) سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کا آغاز (کل) پیر سے ہو رہا ہے جس میں دنیائے ٹینس کے نامور مردوخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر مینز اور اسپینش کھلاڑی گربین مگروزا ویمنز سنگلز ایونٹس میں ٹائٹلز کا دفاع کریں گی، ٹاپ سیڈ اور فاعی چیمپئن راجر فیڈرر ریکارڈ نویں ومبلڈن اوپن ٹائٹل کیلئے حریف سربین کھلاڑی ڈاسن لاجووچ کے خلاف ابتدائی راﺅنڈ سے مہم کا آغاز کرے گی۔