سیﺅل ۔ 24 اپریل (اے پی پی) جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی فرم ”سام سنگ انجینئرنگ “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسے 10.9 ملین ڈالر خالص منافع ہوا جس کی وجہ اخراجات میں کمی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اس کا خالص منافع 11.8 ارب وان (10.9 ملین ڈالر ) رہا جبکہ 2017 ءکی پہلی …
سام سنگ انجینئرنگ کو پہلی سہ ماہی کے دوران 10.9 ملین ڈالر خالص منافع

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 24 اپریل (اے پی پی) جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی فرم ”سام سنگ انجینئرنگ “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسے 10.9 ملین ڈالر خالص منافع ہوا جس کی وجہ اخراجات میں کمی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اس کا خالص منافع 11.8 ارب وان (10.9 ملین ڈالر ) رہا جبکہ 2017 ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران اسے 46.9 ارب وان کا نقصان ہوا تھا، منافعے کی وجہ کمپنی کی جانب سے پیداواری اور دیگر اخراجات میں کمی کے لئے کئے جانے والے اقدامات ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کمپنی کے تمام شعبوں کا مجموعی خالص منافع 71.4 فیصد اضافے کے ساتھ 21.2 ارب وان رہا۔








