تہران ۔ 9 فروری (اے پی پی) سرمائی اولمپکس میں تمام ممالک کے ایتھلیٹس کو انعام دیتے والے سام سنگ کمپنی نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کھلاڑیوں کو تحفے نہیںدے گی۔ ایران کے خبررساں ادارے کے مطابق تمام ممالک کے ایتھلیٹس کو انعام دیتے والے سام سنگ کمپنی نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کھلاڑیوں کو تحفے نہیں دے گی اور نہ ہی اپنے اس امتیازی سلوک پرمعذرت کرے …
سام سنگ کمپنی ایرانی کھلاڑیوں کو تحفے نہیں دے گی

مزید خبریں
تہران ۔ 9 فروری (اے پی پی) سرمائی اولمپکس میں تمام ممالک کے ایتھلیٹس کو انعام دیتے والے سام سنگ کمپنی نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کھلاڑیوں کو تحفے نہیںدے گی۔ ایران کے خبررساں ادارے کے مطابق تمام ممالک کے ایتھلیٹس کو انعام دیتے والے سام سنگ کمپنی نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کھلاڑیوں کو تحفے نہیں دے گی اور نہ ہی اپنے اس امتیازی سلوک پرمعذرت کرے گی ۔جنوبی کوریا کی الیکٹرانک اور اسمارٹ آلات کی کمپنی سام سنگ کے” شمالی کوریا اور ایران کے علاوہ 2018 ءسرمائی اولمپکس میں شریک ہونے والے تمام ممالک کے ایتھلیٹس کو فون کا تحفہ دینے” کے اعلان پر تہران انتظامیہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل سے ایران اور سام سنگ کمپنی کے درمیان تجارتی تعلقات پرمنفی اثرات مرتب ہوں گے۔








