اوول ۔ 11 اگست (اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اتری۔ کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے اوول ٹیسٹ میں شہدائے کوئٹہ کو خراج عقیدت پیش کرنے …
سانحہ کوئٹہ، پاکستانی کھلاڑیوں کی بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اوول ٹیسٹ میں شرکت
اوول ۔ 11 اگست (اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اتری۔ کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے اوول ٹیسٹ میں شہدائے کوئٹہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔









