سبی ،بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

52
Firing

سبی ۔ 17 فروری (اے پی پی):سبی کے علاقے اللہ باد فوڈ گودام کے قریب گھر میں بھائی نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ کر کے ہلا ک کر دیا ۔

ہلاک ہونے والے شخص کا نام محمد غلام ولد محمد یعقوب قوم بھگیو معلوم ہوا ہے۔قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔