اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں، ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ یہ آزادی قربانیوں کی بدولت ملی۔ یوم آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام میں جام کمال خان نےکہا کہ سب اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں،عوام کی خوشحالی …
سب اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں، یہ آزادی ہمیں قربانیوں کی بدولت ملی،وزیر تجارت جام کمال خان

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں،
ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ یہ آزادی قربانیوں کی بدولت ملی۔ یوم آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام میں جام کمال خان نےکہا کہ سب اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں،عوام کی خوشحالی ہماری پہلی ترجیح ہے،معرکۂ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی پر قوم کو فخر ہے۔
وزیرِ تجارت نےکہا کہ جشنِ آزادی کے موقع پر قومی یکجہتی کا پیغام دیتا ہوں،پاکستان کو ترقی کی راہ پر لے جانا سب کی ذمہ داری ہے،آزادی کی قدر کریں اور ملک کےلئے کام کریں۔ انہوں نےکہا کہ معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں فتح ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، اس نے اداروں پر اعتماد مضبوط اور پاکستان کے عالمی مقام کو مزید مستحکم کیا







