سردار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کا چوہدری عبدالغفور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

200
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی سیاسی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اعلیٰ پائے کے سیاستدان تھے ۔