سروس ٹریبونلز (ترمیمی) بل 2025ءقومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):سروس ٹربیونلز ایکٹ 1973میں مزید ترمیم کرنے کا بل (سروس ٹریبونلز (ترمیمی) بل 2025ء)قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں سہیل سلطان نے سروس ٹربیونلز (ترمیمی) بل 2025 پیش کرنے کی اجازت چاہی متعلقہ وزیر کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔