گال ۔ 9 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 12 جولائی سے گال میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان کھیلا گیا ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ جنوبی افریقن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو …
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 جولائی سے شروع ہوگا

مزید خبریں
گال ۔ 9 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 12 جولائی سے گال میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان کھیلا گیا ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ جنوبی افریقن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 جولائی، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 جولائی تک کھیلا جائے گا








