سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹجمعہ سے شروع ہو گا، آئی لینڈرز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

کولمبو ۔ 19 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا، میزبان سری لنکن ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئی لینڈرز نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 278 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری …

کولمبو ۔ 19 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا، میزبان سری لنکن ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئی لینڈرز نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 278 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔ پروٹیز کھلاڑیوں کی پہلے ٹیسٹ میں کارکردگی انتہائی مایوس کن اور بدترین رہی، پروٹیز ٹیم آئی لینڈرز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ کے شعبے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دی