سری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):سری لنکا اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان دو چار روزہ اور تین پچاس اوورز میچز کی سیریز 11 نومبر سے 29 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں حصہ لینے کے لئے جمعہ کوسری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

مزید خبریں