سری لنکا کو تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے، ایشون

نئی دہلی۔ 29 نومبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی لینڈرز کو تیسرے اور آخری میچ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے۔

Leave a Reply