سعودی،اماراتی کمیٹی یمن میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کام کررہی ہے، عرب اتحاد

ریاض ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی ایک مشترکہ کمیٹی یمن کے مختلف علاقوں میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کام کررہی ہے۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا ہے کہ ''سعودی فورسز یمن کی جنوبی گورنری شبوہ میں پہنچ چکی ہیں اور وہ وہاں یمنی حکومت کے ساتھ مل کر صورت حال کو معمول پر لارہی ہیں۔ …

ریاض ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی ایک مشترکہ کمیٹی یمن کے مختلف علاقوں میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کام کررہی ہے۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا ہے کہ ”سعودی فورسز یمن کی جنوبی گورنری شبوہ میں پہنچ چکی ہیں اور وہ وہاں یمنی حکومت کے ساتھ مل کر صورت حال کو معمول پر لارہی ہیں۔ تمام یمنی فریقوں نے کشیدگی میں کمی کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی اپیل کا مثبت جواب دیا ہے۔

مزید خبریں