ریاض ۔ 26 جون (اے پی پی) سعودی آئل کمپنی آرامکو کے ایگزیکٹو چیئرمین انجیئر امین الناصر نےکہا ہے کہ ان کی کمپنی بھارت میں پٹرولیم کے شعبے کے تمام منصوبوں میں شراکت کرے گی۔ سعودی اخبار کو دئےے گئے انٹرویو میں آئل کمپنی آرامکو کے ایگزیکٹو چیئرمین نے کہا کہ ہماری کمپنی بھارتی آئل کمپنیوں کے ساتھ اشتراک کے لئے بھارت میں موجود تمام پٹرول سٹیشنوں میں سرمایہ کاری …
سعودی آئل کمپنی آرامکو کا بھارت میں پٹرولیم کے شعبے کے تمام منصوبوں میں شراکت کا اعلان

مزید خبریں
ریاض ۔ 26 جون (اے پی پی) سعودی آئل کمپنی آرامکو کے ایگزیکٹو چیئرمین انجیئر امین الناصر نےکہا ہے کہ ان کی کمپنی بھارت میں پٹرولیم کے شعبے کے تمام منصوبوں میں شراکت کرے گی۔ سعودی اخبار کو دئےے گئے انٹرویو میں آئل کمپنی آرامکو کے ایگزیکٹو چیئرمین نے کہا کہ ہماری کمپنی بھارتی آئل کمپنیوں کے ساتھ اشتراک کے لئے بھارت میں موجود تمام پٹرول سٹیشنوں میں سرمایہ کاری کرے گی۔ واضح رہے کہ ابوظہبی میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق آرامکو بھارت میں مجوزہ آئل ریفائنری میں حصہ دار ہوگی اور یہ ریفائنری یومیہ 1.2ملین بیرل تیل صاف کرے گی۔








