سعودی جنرل ڈائریکٹوریت آف ناکوٹکس کنٹرول نے 47 کلو گرام منشیات سپین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

سعودی جنرل ڈائریکٹوریت آف ناکوٹکس کنٹرول نے 47 کلو گرام منشیات سپین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

ریاض۔28اپریل (اے پی پی):سعودی جنرل ڈائریکٹوریت آف ناکوٹکس کنٹرول نے ایک شمپنٹ کے اندر چھپائی گئی 47 کلو گرام منشیات سپین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایس پی اے کے مطابق سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرولکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت اور دنیا کے دیگر ممالک میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورکس کی سرگرمیوں کا سراغ لگانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔