سعودی شاہ سلمان نے حرمین ٹرین کا افتتاح کر دیا، سالانہ 6کروڑ افراد مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کر سکیں گے

مدینہ منورہ ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا ۔ مدینہ منورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العمودی نے بتایا کہ حرمین شریفین کے درمیان چلنے والی ٹرین کا افتتاح خادم حرمین شریفین کردیا ہے۔ تقریب میں شاہی خاندان کے افراد ، وزرائ، علمائ، ملکی و بین الاقوامی ممتاز …

مدینہ منورہ ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا ۔ مدینہ منورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العمودی نے بتایا کہ حرمین شریفین کے درمیان چلنے والی ٹرین کا افتتاح خادم حرمین شریفین کردیا ہے۔ تقریب میں شاہی خاندان کے افراد ، وزرائ، علمائ، ملکی و بین الاقوامی ممتاز شخصیات، مسلم رہنما، بڑے سرمایہ کار اور حرمین ٹرین پروجیکٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ 35 ٹرینیں الحرمین روٹ پر چلیں گی جس کے ذریعے سالانہ 60ملین افراد سفر کر سکیں گے۔