سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

109
gold

جدہ ۔12اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

سعودی خبررساں ادارے کےمطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 224.23 ریال، 22 قیراط ایک گرام 205.54 اور 18 قیراط 168.17 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 196.20 ریال میں فروخت کیا گیا۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں 8 گرام 21 قیراط کی گنی 1,856.47 ریال، 8 گرام 22 قیراط کی گنی 1,944.88 ریال 8گرام 24 قیراط کی گنی 2,21.68 ریال اورایک کلوگرام سونا 222,555.86 ریال میں فروخت ہوئی۔