جدہ۔22اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.71 ریال، 22 قیراط ایک گرام 262.82 ،18 قیراط 215.04 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 250.88 ریال رہی۔ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 286,710 ریال میں دستیاب رہا۔
سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
جدہ۔22اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.71 ریال، 22 قیراط ایک گرام 262.82 ،18 قیراط 215.04 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 250.88 ریال رہی۔
مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 286,710 ریال میں دستیاب رہا۔








