ریاض ۔ 27 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت شاہ فیصل عالمی ایوارڈ کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق 40 ویں سالانہ تقسیم انعامات میں ایوارڈ کی تمام پانچوں ذیلی برانچوں کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔
سعودی عرب، شاہ سلمان کی زیرصدارت 40 ویں شاہ فیصل ایوارڈ تقریب کا انعقاد

مزید خبریں