سعودی عرب، مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے درخواستیں طلب

مدینہ منورہ ۔ 2 مئی (اے پی پی) مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے زائرین سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ کے عہدیدار عبدالواحد الحطاب نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں زائرین کیلئے اعتکاف کے انتظامات اور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے زائرین سے اپیل کی کہ مسجد نبوی میں اعتکاف کے خواہشمند افراد پہلی فرصت میں درخواست دیں۔ انہوں نے …

مدینہ منورہ ۔ 2 مئی (اے پی پی) مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے زائرین سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ کے عہدیدار عبدالواحد الحطاب نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں زائرین کیلئے اعتکاف کے انتظامات اور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے زائرین سے اپیل کی کہ مسجد نبوی میں اعتکاف کے خواہشمند افراد پہلی فرصت میں درخواست دیں۔ انہوں نے کہا کہ درخواستیں وصول کرنے کا عمل 15شعبان سے شروع ہوگیا ہے جو یکم رمضان تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں