جدہ۔4جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.77 ریال 22 قیراط ایک گرام 294.04 اور 18 قیراط 240.57 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.67 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط …
سعودی عرب ،سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔4جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.77 ریال
22 قیراط ایک گرام 294.04 اور 18 قیراط 240.57 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.67 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 279.18 ریال ریکارڈ جبکہ 14 قیراط سونا 187.11 ریال فی گرام فروخت ہوا۔







