سعودی عرب ،شاہ سلمان کی سیرالیون کے صدر جولیس میدبیو کو منصب صدارت سنبھالنے پر مبارک باد

ریاض ۔ 28 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کےفرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افریقی ملک سیرالیون کے صدر جولیس میدبیو کو عہدہ صدارت سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔

مزید خبریں