ریاض ۔20مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور مصری ہم منصب ڈاکٹر بدرعبدالعطی نےریاض میں سفارتی، خصوصی اور سروس پاسپورٹ ہولڈرز کےلیے مختصر قیام کے ویزے کی شرائط سے باہمی استثنی کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ سعودی عرب اور مصر کی حکومتوں کے درمیان ہے۔اس معاہدے پر دستخط دونوں ملکوں کے درمیان ممتاز تعلقات کی عکاسی اوران …
سعودی عرب اور مصر کے درمیان مختصر قیام کے ویزے سے استثنی کا معاہدہ طے پا گیا

مزید خبریں
ریاض ۔20مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور مصری ہم منصب ڈاکٹر بدرعبدالعطی نےریاض میں سفارتی، خصوصی اور سروس پاسپورٹ ہولڈرز کےلیے مختصر قیام کے ویزے کی شرائط سے باہمی استثنی کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ سعودی عرب اور مصر کی حکومتوں کے درمیان ہے۔اس معاہدے پر دستخط دونوں ملکوں کے درمیان ممتاز تعلقات کی عکاسی اوران کے درمیان جاری تعاون کی سپورٹ میں کردار ادا کرتے ہیں۔








