جدہ ۔ 24 اپریل (اے پی پی) سعودی حکام نے کہا ہے کہ مارچ 2018ءکے دوران کھانے پینے کی 65 اشیاءکے نرخوں میں اضافہ اور 22 میں کمی ہوئی۔ ذرائع ابلاغ میں جاری محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق تمام شہروں میں چاول دال، آٹا چینی،گوشت اور مچھلی سمیت مجموعی طور پر 65 اشیائے خوردونوش کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ مرغی کے نرخوں میں 9.6 فیصد ، چاول میں 8.5 …
سعودی عرب میں اشیائے خوردونوش مہنگی

مزید خبریں
جدہ ۔ 24 اپریل (اے پی پی) سعودی حکام نے کہا ہے کہ مارچ 2018ءکے دوران کھانے پینے کی 65 اشیاءکے نرخوں میں اضافہ اور 22 میں کمی ہوئی۔ ذرائع ابلاغ میں جاری محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق تمام شہروں میں چاول دال، آٹا چینی،گوشت اور مچھلی سمیت مجموعی طور پر 65 اشیائے خوردونوش کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ مرغی کے نرخوں میں 9.6 فیصد ، چاول میں 8.5 اور آٹے کے نرخ میں 7.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اسی ماہ کے دوران 22 اشیاءکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔








