ریاض ۔ 11 اپریل (اے پی پی) سعودی شہری دفاع کے ترجمان کرنل ناصر الشریف نے کہا ہے کہ طائف میںجاری بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہری دفاع کے ترجمان کرنل ناصر الشریف نے کہا ہے کہ طائف شہر کی وادیوں اور نشیبی علاقوں میں جاری باشوں کے سلسلے سے زیریں علاقے زیر آب …
سعودی عرب میں بارش، شاہراہوں پر ٹریفک شدید متاثر

مزید خبریں
ریاض ۔ 11 اپریل (اے پی پی) سعودی شہری دفاع کے ترجمان کرنل ناصر الشریف نے کہا ہے کہ طائف میںجاری بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہری دفاع کے ترجمان کرنل ناصر الشریف نے کہا ہے کہ طائف شہر کی وادیوں اور نشیبی علاقوں میں جاری باشوں کے سلسلے سے زیریں علاقے زیر آب آ گئے ہیں اور شاہراہوں پر آمد و رفت کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے شہری ان مقامات کی جانب سفر نہ کریں جو برساتی پانی کی گزر گاہ ہے۔







