لاس اینجلس۔ 9 اپریل (اے پی پی) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 10ملین غیر ملکی ہیں اور ان میں سے اکثر روزگار سے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ممالکت میں غیر ملکیوں کی تعداد میں کمی نہیں نہیں ہوگی، اس میں اضافہ ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب …
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد میں کمی نہیں ، اضافہ ہوگا، ولی عہد

مزید خبریں
لاس اینجلس۔ 9 اپریل (اے پی پی) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 10ملین غیر ملکی ہیں اور ان میں سے اکثر روزگار سے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ممالکت میں غیر ملکیوں کی تعداد میں کمی نہیں نہیں ہوگی، اس میں اضافہ ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب کو اپنے منصوبے مکمل کرنے کے لئے انسانی وسائل کی ضرورت ہے۔ ان منصوبوں سے سعودی شہریوں کے لئے اور غیر ملکیوں کے لئے بھی اسامیاں پیدا ہو ں گی۔







