سعودی عرب میں گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

143
Saudi Arabia, gold prices
Saudi Arabia, gold prices

جدہ ۔4مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونا 247.46 ریال جبکہ 22قیراط 226.84 اور18 قیراط 185.60 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا، گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 216.53 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 247,458 ریکارڈ کیے گئے۔