سعودی عرب کا مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان پر مایوسی کا اظہار

جدہ ۔ 07 دسمبر (اے پی پی)سعودی عرب نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اورامریکی سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پر گہری مایوسی ظاہر کی ہے۔ جمعرات کو سعودی پریس ایجنسی کے مطابقسعودی حکومت کی طرف سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پہلے ہی خبردار کیا ہے کہ …

جدہ ۔ 07 دسمبر (اے پی پی)سعودی عرب نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اورامریکی سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پر گہری مایوسی ظاہر کی ہے۔ جمعرات کو سعودی پریس ایجنسی کے مطابقسعودی حکومت کی طرف سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پہلے ہی خبردار کیا ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ اور ناجائز اقدام کے سنگین نتائج برآمد ہونگے۔

Leave a Reply