سعودی عرب کا پانچواں طیارہ شام کی مدد کے لیے دمشق روانہ

ریاض۔5جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کا پانچواں طیارہ شام کی مدد کے لیے دمشق روانہ ہو گیا۔ ایس پی اے کے مطابق کنگ سلمان سینٹر کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ شام کی مدد کے لیے سعودی عرب کا پانچواں طیارہ دمشق روانہ ہو گیا ہے طیارے میں 28 ٹن امدادی سامان ہے جس میں خشک راشن، غذائی اشیا، ادویہ اور سلیپنگ بیگز شامل ہیں۔ شام میں سعودی امداد شامی …

ریاض۔5جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کا پانچواں طیارہ شام کی مدد کے لیے دمشق روانہ ہو گیا۔ ایس پی اے کے مطابق کنگ سلمان سینٹر کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ شام کی مدد کے لیے سعودی عرب کا پانچواں طیارہ دمشق روانہ ہو گیا ہے

طیارے میں 28 ٹن امدادی سامان ہے جس میں خشک راشن، غذائی اشیا، ادویہ اور سلیپنگ بیگز شامل ہیں۔ شام میں سعودی امداد شامی ہلال احمر کے ذریعہ تقسیم کی جائے گی۔ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے شام کی مدد کے لیے فضائی پل قائم کردیا ہے۔