سعودی عرب کا چوتھا طیارہ امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا

ریاض۔4جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے ذریعے شامی عوام کی مدد کےلیے قائم فضائی پل کے حصے کے طور پر چوتھا امدادی طیارہ دمشق کے ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ایس پی اے کے مطابق دمشق پہنچنے والے چوتھے طیارے میں خوراک شیلٹر کٹس اور طبی سامان موجود ہے۔ واضح رہے کہ یہ امداد شاہ سلمان مرکز کے ذریعے بحرانوں اور مضائب میں دوست ملکوں کےلیے سعودی …

ریاض۔4جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے ذریعے شامی عوام کی مدد کےلیے قائم فضائی پل کے حصے کے طور پر چوتھا امدادی طیارہ دمشق کے ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ایس پی اے کے مطابق دمشق پہنچنے والے چوتھے طیارے میں خوراک

شیلٹر کٹس اور طبی سامان موجود ہے۔ واضح رہے کہ یہ امداد شاہ سلمان مرکز کے ذریعے بحرانوں اور مضائب میں دوست ملکوں کےلیے سعودی عرب کے انسانی کردار کی ایک مثال ہے۔