سعودی عرب کے وزیرخارجہ کی رومانیہ کے ہم منصب سے ملاقات

106
Saudi Foreign Minister
Saudi Foreign Minister

نیویار ک ۔23ستمبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےنیویارک میں رومانیہ کی وزیرخارجہ لومینیکا سے ملاقات کی۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ اور ترقی دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والے اقدامات بھی زیر بحث لائے گئے ۔