ریاض ۔19دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےکو ریا کے ہم منصب چو ہیون اور برونائی دارلسلام کے ہم منصب داتو ایروان یوسف نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات کا جائزہ، موجود ہ صورتحال اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی وزیرخارجہ سے کوریا اور برونائی کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔19دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےکو ریا کے ہم منصب چو ہیون اور برونائی دارلسلام کے ہم منصب داتو ایروان یوسف نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات کا جائزہ، موجود ہ صورتحال اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








