ریاض۔3اگست (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ایس پی اے،کے مطابق طسعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب نے رابطہ ٹیلی فونک رابط کیا، دونوں رہنماوں نے خطے کے تازہ ترین حالات اورہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی تک پہنچنے اور کشیدگی کو کم کرنے کی …
سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا رابطہ

مزید خبریں
ریاض۔3اگست (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ایس پی اے،کے مطابق طسعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب نے رابطہ ٹیلی فونک رابط کیا، دونوں رہنماوں نے خطے کے تازہ ترین حالات اورہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا ۔
اس موقع پر غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی تک پہنچنے اور کشیدگی کو کم کرنے کی اہمیت کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔ mrn








