سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

77
سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

ریاض ۔9نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

ایس پی اےکے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوراندونوں رہنماوں نے علاقائی صورتحال، سلامتی و انسانی ہمدردی کے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔