سعودی ولی عہدکی امریکا میں 40 عالمی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں

واشنگٹن۔29 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد،نائب وزیراعظم اور جنرل انویسٹمنٹ فنڈ کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکا میں 40 بین الاقوامی کمپنیوں کے سرہراہان سے ملاقاتیں کیں۔سعودی عرب کے خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز سے ملاقاتوں میں ولی عہد نے تین بڑے منصوبوں نیوم، بحر الاحمر پروجیکٹ اور القدیہ منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی …

واشنگٹن۔29 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد،نائب وزیراعظم اور جنرل انویسٹمنٹ فنڈ کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکا میں 40 بین الاقوامی کمپنیوں کے سرہراہان سے ملاقاتیں کیں۔سعودی عرب کے خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز سے ملاقاتوں میں ولی عہد نے تین بڑے منصوبوں نیوم، بحر الاحمر پروجیکٹ اور القدیہ منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی اور ان کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا۔

مزید خبریں