سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر تجارت اور نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

واشنگٹن ۔ 23 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر تجارت ویلپر روس، نائب وزیر خارجہ جون سولیوان اور امریکی چیمبر آف کامرس کے سربراہ ٹوم ڈوناہیو نے ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ولی عہد سے ہونے والی اس ملاقات میں مملکت اور امریکا کے درمیان مشترکہ تجارت اور سرمایہ کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات …

واشنگٹن ۔ 23 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر تجارت ویلپر روس، نائب وزیر خارجہ جون سولیوان اور امریکی چیمبر آف کامرس کے سربراہ ٹوم ڈوناہیو نے ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ولی عہد سے ہونے والی اس ملاقات میں مملکت اور امریکا کے درمیان مشترکہ تجارت اور سرمایہ کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں