سعودی ولی عہد سے مائیکروسافٹ کے سربراہ کی ملاقات

سیاٹل۔یکم اپریل(اے پی پی)سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے مائیکروسافٹ کمپنی کے سربراہ ستیا نارائن نادیلانے ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیاٹل میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی شہریوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل صنعت کی تربیت کے علاوہ وژن 2030ءمیں مملکت اور مائیکروسافٹ کمپنی کے درمیان شراکت پر گفتگو ہوئی۔ قبل ازیں ولی عہد سے بل گیٹس نے بھی ملاقات کی …

سیاٹل۔یکم اپریل(اے پی پی)سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے مائیکروسافٹ کمپنی کے سربراہ ستیا نارائن نادیلانے ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیاٹل میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی شہریوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل صنعت کی تربیت کے علاوہ وژن 2030ءمیں مملکت اور مائیکروسافٹ کمپنی کے درمیان شراکت پر گفتگو ہوئی۔ قبل ازیں ولی عہد سے بل گیٹس نے بھی ملاقات کی تھی۔

مزید خبریں