کیلیفورنیا۔02اپریل (اے پی پی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع موہاوی ایئراینڈ سپیس پورٹ کا دورہ کیا۔العربیہ ٹی کے مطابق اس موقع پر بن سلمان کا استقبال معروف برطانوی شخصیت اور ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن نے کیا جو پورٹ کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کے ساتھ رہے۔سعودی ولی عہد کے دورے میں ایسی ٹیکنالوجیز بارے معلومات شامل تھیں جن کا …
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا امریکا کے موہاوی ایئر اینڈ سپیس پورٹ کا دورہ

مزید خبریں
کیلیفورنیا۔02اپریل (اے پی پی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع موہاوی ایئراینڈ سپیس پورٹ کا دورہ کیا۔العربیہ ٹی کے مطابق اس موقع پر بن سلمان کا استقبال معروف برطانوی شخصیت اور ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن نے کیا جو پورٹ کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کے ساتھ رہے۔سعودی ولی عہد کے دورے میں ایسی ٹیکنالوجیز بارے معلومات شامل تھیں جن کا اس سے پہلے انکشاف نہیں ہوا۔ اس میں خلائی جہاز ، طویل مسافت کے سفر کے لیے سرنگوں کا نظام اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی ولی عہد ہالی و±ڈ کے متعدد سینئر پروڈیوسرز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔







