لندن ۔ 9 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد ، وزیر دفاع اور نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانیہ کے دورے کے دوسرے روز پروٹسٹنٹ مسیحیوں کے روحانی پیشوا آرچ بشپ آف کنٹربری جسٹن ویلبی سے ملاقات کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں مذہبی آزادی کے فروغ کے عزم …
سعودی ولی عہد کی برطانیہ کے آرچ بشپ آف کنٹر بری سے ملاقات

مزید خبریں
لندن ۔ 9 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد ، وزیر دفاع اور نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانیہ کے دورے کے دوسرے روز پروٹسٹنٹ مسیحیوں کے روحانی پیشوا آرچ بشپ آف کنٹربری جسٹن ویلبی سے ملاقات کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں مذہبی آزادی کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا ہے







