ریاض ۔9مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے سربیا کے وزیراعظم میلوش ووکیوچ کو نئی حکومت کے قیام اور حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز اپنے پیغام میں سربیا اور عوام کی ترقی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد

مزید خبریں
ریاض ۔9مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے سربیا کے وزیراعظم میلوش ووکیوچ کو نئی حکومت کے قیام اور حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔
اردو نیوز کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز اپنے پیغام میں سربیا اور عوام کی ترقی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔








