ریاض ۔ 7 اپریل (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منگل کو میڈرڈ میں ہسپانوی بادشاہ فلیپے ششم سے ملاقات کریں گے۔ امریکا، برطانیہ اور مصر میں کئی ہفتے گزارنے کے بعد محمد بن سلمان فرانس اور اسپین پہنچ رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ محمد بن سلمان 2.4 ارب ڈالر کے 5 جنگی بحری جہاز خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں گے
سعودی ولی عہد کی ہسپانوی بادشاہ سے ملاقات

مزید خبریں