سعودی ولی عہد کے دورہ عراق کی تردید

ریاض۔31 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عراق کے دورے پرنہیں جائیں گے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں اس حوالے سے خبر دی گئی ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں دونوں برادر ملکوں کے …

ریاض۔31 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عراق کے دورے پرنہیں جائیں گے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں اس حوالے سے خبر دی گئی ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں دونوں برادر ملکوں کے تعلقات کو سراہا۔

مزید خبریں