سعودی ولی عہد کے زیرِ صدارت کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس

جدہ۔13 جولائی(اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت جدہ میں کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملکی سلامتی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران میں کونسل کو مختلف شعبوں کے سیاسی اور سکیورٹی سے متعلق منصوبے کے بارے میں بتایا گیا اور خطے اور بین الاقوامی سطح پر سکیورٹی کے شعبے میں ہونے والی …

جدہ۔13 جولائی(اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت جدہ میں کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملکی سلامتی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران میں کونسل کو مختلف شعبوں کے سیاسی اور سکیورٹی سے متعلق منصوبے کے بارے میں بتایا گیا اور خطے اور بین الاقوامی سطح پر سکیورٹی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

مزید خبریں