19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی ٹوورازم اتھارٹی کا عالمی سیاحتی مہم کے سلسلے میں اگلے مرحلے...

سعودی ٹوورازم اتھارٹی کا عالمی سیاحتی مہم کے سلسلے میں اگلے مرحلے کا اعلان

- Advertisement -

ریاض۔18مارچ (اے پی پی):سعودی ٹوورازم اتھارٹی نے عالمی سیاحتی مہم کے سلسلے میں اگلے مرحلے کا اعلان کر دیا ،اسے ’’رمضان کی روشنیوں‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

العربیہ اردو کےمطابق ٹوورازم اتھارٹی کے مطابق رمضان کی روشنیاں ملک کو ماہ مقدس کے دوران دنیا بھر میں ایک سیاحتی مہم کا حصہ بنانے کے لیے ہے،یہ خریداروں کے لیے شاپنگ کرنے کا بھی بہترین موقع ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573725

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں