پیرس ۔ 10 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو اور فرانسیسی فرموں کے درمیان 10 ارب ڈالرز مالیت کے 8 سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے۔فرانس اور سعودی عرب کے درمیان یہ سمجھوتے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سرکاری دورے کے موقع پر طے پارہے ہیں۔سعودی ولی عہد نے قبل ازیں امریکا کے شہر ہوسٹن میں ہفتے کے روز سعودی آرامکو کے ریسرچ سنٹر کا …
سعودی کمپنی آرامکو اور فرانسیسی فرموں کے درمیان 10 ارب ڈالرز مالیت کے 8 سمجھوتوں پر دستخط

مزید خبریں
پیرس ۔ 10 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو اور فرانسیسی فرموں کے درمیان 10 ارب ڈالرز مالیت کے 8 سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے۔فرانس اور سعودی عرب کے درمیان یہ سمجھوتے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سرکاری دورے کے موقع پر طے پارہے ہیں۔سعودی ولی عہد نے قبل ازیں امریکا کے شہر ہوسٹن میں ہفتے کے روز سعودی آرامکو کے ریسرچ سنٹر کا دورہ کیا تھا۔ان کے اس دورے کا مقصد امریکا میں سعودی عرب کی اس بڑی تیل کمپنی کے ریسرچ ایجنڈا کا جائزہ لینا تھا۔








