سعودی گولڈ مارکیٹ، نرخوں میں کمی ریکارڈ

106
Gold prices rise
Gold prices rise

جدہ ۔10اگست (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔

سعودی خبررساں ادارے نے مقامی گولڈ مارکیٹ کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.69 ریال، 22 قیراط ایک گرام 213.52 ،18 قیراط 174.52 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونا 203.61 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ۔

گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,954.61 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,047.69 ریال ، 24 قیراط ایک گرام گنی 2,233.84 ریال اور ایک کلوگرام سونا 234,320.42 ریال میں دستیاب رہا۔