سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

137
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی واقع، قیمت دو لاکھ 76 ہزار روپے تک گر گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی واقع، قیمت دو لاکھ 76 ہزار روپے تک گر گئی

جدہ۔7ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 303.90 ریال، 22 قیراط ایک گرام 278.58 اور 18 قیراط 227.93 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 262.71 ریال ریکارڈ کیے گئے ۔ گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 304,502 ریال میں دستیاب رہا۔