سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔10جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 322.54 ریال ہوگئے جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 295.66 ریال جبکہ 21 قیراط سونےکی فی گرام قیمت 282.22 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ …

جدہ۔10جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 322.54 ریال ہوگئے جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 295.66 ریال جبکہ 21 قیراط سونےکی فی گرام قیمت 282.22 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کے نرخ 3760 ریال، ایک اونس سونے کے نرخ 10 ہزار 27 ریال رہے جبکہ ایک کلو سونا 3 لاکھ 22 ہزار 540 ریال میں فروخت ہوا۔