سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

69
Gold prices rise
Gold prices rise

جدہ ۔27اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط1گرام سونے کی قیمت 230.76 ریال، 22 قیراط 1 گرام 211.53 اور 18 قیراط 173.07 ریال رہی جبکہ 21 قیراط 1 گرام سونا 201.92 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,938.41 ریال، 22 قیراط1گرام کی گنی 2,030.71 ریال جبکہ 24 قیراط 1 گرام گنی 2,215.32 ریال اور1کلوگرام سونا 232,377.89 ریال میں دستیاب رہا۔